اجر کریم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ثواب عظیم، بے پایاں جزائے خیر۔ "خشیت الٰہی ذریعہ ہے نجات اور اجر کریم پانے کا۔"      ( ١٩١٧ء، مقالات شروانی، ١٩٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ 'اجر' کے ساتھ اسم صفت 'کریم' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - ثواب عظیم، بے پایاں جزائے خیر۔ "خشیت الٰہی ذریعہ ہے نجات اور اجر کریم پانے کا۔"      ( ١٩١٧ء، مقالات شروانی، ١٩٨ )

جنس: مذکر